Results 1 to 2 of 2

Thread: بھنگ Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up بھنگ Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

    بھنگ Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

    جناب فواد چودھری سے ہماری ہلکی Ù¾Ú¾Ù„Ú©ÛŒ یاد اللہ ہے۔ نہایت ذہین شخص ہیں۔ عوامی سیاست Ú©Û’ تقاضے اپنی جگہ مگر نجی Ù…Ø+فلوں میں دردِ دل Ú©Û’ ساتھ معقول گفتگو کرتے ہیں۔ چودھری صاØ+ب‘ اگرچہ ابھی تک‘ شیخ رشید اØ+مد Ú©Û’ مقام Ú©Ùˆ تو نہیں پہنچے مگر خبروں میں ''اِن‘‘ رہنے کا فن اچھی طرØ+ سمجھ Ú†Ú©Û’ ہیں۔ وزیرِ اطلاعات تھے تو صبØ+ Ùˆ شام Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ سکرینوں سے Ù„Û’ کر اخباری صفØ+ات تک صرف انہی کا طوطی بولتا تھا۔ دوستوں کا خیال تھا کہ سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی Ú©ÛŒ خشک وزارت میں جا کر چودھری صاØ+ب خبروں اور سرخیوں سے فیڈ آئوٹ ہو جائیں Ú¯Û’ مگر وہاں جا کر بھی چودھری صاØ+ب سکرینوں Ú©ÛŒ رونق اور شہ سرخیوں Ú©ÛŒ زینت بنے ہوئے ہیں۔ طلوع Ùˆ غروبِ قمر سے Ù„Û’ کر پاکستانی وینٹی لیٹر بنانے تک چودھری صاØ+ب روزانہ ایک نئی خبر Ù„Û’ کر طلوع ہوتے ہیں۔ چند روز پہلے انہوں Ù†Û’ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک چونکا دینے والی خبر دی جس Ú©Û’ مطابق ملک میں بھنگ کاشت کرنے Ú©ÛŒ اجازت دی جا رہی ہے۔
    ہم بھنگ Ú©Û’ طبی فوائد پر تو بعد میں روشنی ڈالیں Ú¯Û’ پہلے Ø+شیش Ú©Û’ بارے میں شاعروں Ú©Û’ کہے گئے اشعار سے لطف اندوز ہو لیں۔ بالعموم یہ سمجھا جاتا ہے کہ سائنس شاعری Ú©ÛŒ ضد ہے۔ Ø+الانکہ سائنسی ایجادات اور شاعرانہ کلام دونوں کا مصدرو منبع وجدان ہے۔ بہت سی ایسی ایجادات ہیں جن کا آئیڈیا پہلے ہمیں شاعرانہ کلام میں ملتا ہے اور بعد میں ان ایجادات Ù†Û’ ٹیکنالوجی کا جامہ زیب تن کیا۔ البتہ یہ بات تو مسلمہ ہے کہ طب اور شاعری دونوں میں بھنگ Ú©Ùˆ دردکش اور سکون آور سمجھا جاتا ہے۔ ڈاکٹر خورشید رضوی Ù†Û’ ایک قطعے میں Ø+قیقت ِØ+ال بھی بیان Ú©ÛŒ ہے اور نہایت لطیف پیرائے میں طنز بھی کیا ہے۔
    اب تو جینے کی یہی صورت ہے اے اہلِ جنوں
    چھوڑ کر نقشِ جہاں میں رنگ بھرنے کی اُمنگ
    اک بہشتِ بے خودی اور لذتِ برگِ Ø+شیش
    سایۂ تاک اور دل میں کچھ نہ کرنے کی اُمنگ
    اہلِ نظر جانتے ہیں کہ شعر Ùˆ ادب Ú©ÛŒ دنیا میں بھنگ Ú©Ùˆ سبزہ بھی کہا جاتا ہے۔ سید انشاء نہایت ہی قادر الکلام شاعر تھے اور Ø+سبِ موقع مختلف اصنافِ سخن سے کام لیتے تھے۔ وہ غم ِدنیا سے چھٹکارا پانے اور روØ+انی مدارج Ø·Û’ کرنے کا نسخہ بتاتے ہیں۔
    ہے جی میں فقیروں Ú©ÛŒ طرØ+ کھینچ لنگوٹا
    اور باندھ کے تہمت
    چل کنجِ خرابات میں ٹک گھونٹیے سبزہ
    فواد چودھری Ù†Û’ اپنی پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ پاکستان میں بھنگ Ú©Ùˆ Ù…Ø+دود پیمانے پر کاشت Ú©ÛŒ اجازت دی جا رہی ہے۔ بھنگ Ú©ÛŒ یہ فصل ادویہ سازی میں استعمال ہو Ú¯ÛŒ نیز اس Ú©ÛŒ برآمد سے اگلے تین سالوں میں ایک ارب ڈالرز کا زرِمبادلہ کمایا جائے گا۔ چودھری صاØ+ب Ù†Û’ یہ بھی بتایا کہ سردست بھنگ Ú©ÛŒ کاشت کاری Ú©Û’ لیے پشاور‘ جہلم اور چکوال کا انتخاب کیا گیا ہے۔ دوسری طرف کراچی یونیورسٹی Ú©Û’ تØ+قیقی سینٹر برائے کیمیائی Ùˆ نباتاتی علوم Ù†Û’ ملکی سطØ+ پر سائنسی سروے کروا کر چودھری صاØ+ب Ú©Û’ برعکس بھنگ Ú©ÛŒ کاشت Ú©Û’ لیے جن علاقوں Ú©ÛŒ نشاندہی Ú©ÛŒ ہے اُن میں مری ایکسپریس ÙˆÛ’ Ú©Û’ روٹ پر لوکوٹ کا مقام‘ ہری پور اور سندھ کا علاقہ ٹھٹھہ شامل ہے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بھنگ Ú©ÛŒ سرکاری کاشت Ú©ÛŒ بھی انسدادِ منشیات یا اینٹی نارکوٹکس کا شعبہ نگرانی کرے گا۔ کانفرنس میں بھنگ Ú©Ùˆ کینسر سمیت کئی بیماریوں کا علاج بھی بتایا گیا ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ چین Ú©Û’ 40 ہزار ایکڑ رقبے اور کینیڈا میں ایک لاکھ ایکڑ پر بھنگ Ú©ÛŒ کاشت Ú©ÛŒ جا رہی ہے۔ ہم Ù†Û’ اپنے طور پر چودھری صاØ+ب Ú©Û’ دعووں Ú©ÛŒ تصدیق کرنا چاہی تو معلوم ہوا کوئی ایسی ثقہ ریسرچ سامنے نہیں آئی جس سے معلوم ہو کہ واقعی بھنگ امراض کا علاج ہے۔ البتہ مختلف طبی مصادر اور اطبّا Ø+ضرات سے یہ معلوم ہوا کہ زمانہ قدیم سے بھنگ ایک درد Ú©Ø´ دوا Ú©Û’ طور پر استعمال ہوتی آئی ہے۔ اسلام آباد Ú©ÛŒ سڑکوں Ú©Û’ دونوں طرف بھنگ Ú©Û’ سبز پودے بکثرت لہلہاتے نظر آتے ہیں۔ اگر اسلام آباد اور اس Ú©Û’ گردو نواØ+ میں پھیلی ہوئی اس خود رو فصل Ú©Ùˆ ہی ہم کاٹ کر ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیں تو اس سے بڑا زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ اس صورت میں کسی نئی کاشتکاری Ú©ÛŒ ضرورت باقی نہیں رہے گی۔ ایشیائی ملکوں میں اسے گھوٹ کر ایک فرØ+ت بخش نشہ آور Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ مشروب Ú©Û’ طور پر پیا جاتا ہے جبکہ یورپ Ùˆ امریکہ میں اس Ú©Û’ خشک کیے گئے مرجھائے ہوئے پتوں Ú©Ùˆ سگریٹ Ú©Û’ طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ کینیڈا کہ جہاں بقول چودھری صاØ+ب بھنگ Ú©ÛŒ کاشت ایک لاکھ ایکڑ اراضی پر Ú©ÛŒ جاتی ہے وہاں ادویہ سازی میں تو اس Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ کوئی شواہد نہیں ملے البتہ وہاں Ú©Û’ شہری سالانہ کئی ارب ڈالر Ú©ÛŒ ماری جوآنا سے اپنی روØ+ Ú©Ùˆ تسکین پہنچاتے ہیں۔
    ایک گونا بے خودی اور لذتِ برگ Ø+شیش کا بڑا پرانا رشتہ ہے۔ شیخ الجبل Ø+سن بن صباØ+ Ù†Û’ گیارہویں صدی میں اپنے پرتشدد سیاسی عزائم کیلئے ایک جنت بنائی تھی۔ اس Ú©Û’ کارندے نوجوانوں Ú©Ùˆ پھانس کر غیرمØ+سوس طریقے سے انہیں بھنگ پلا دیتے تھے۔ جب وہ اس Ú©Û’ زیراثر ہوش Ùˆ Ø+واس Ú©Ú¾Ùˆ بیٹھتے تو انہیں Ø+سن بن صباØ+ Ú©ÛŒ جنت میں پہنچا دیا جاتا۔ جب وہ آنکھ کھولتے تو خود Ú©Ùˆ ایک ایسے عالم میں پاتے جہاں Ú©ÛŒ خوشیاں اور مسرتیں اُن Ú©Û’ تصور اور تخیل سے کہیں بڑھ کر ہوتیں۔ پرفضا وادیوں‘ روØ+ افزا آبشاروں‘ جانفزا باغوں اور پرفریب مرغزاروں میں وہ سیر کرتے جہاں Ø+وروں Ú©ÛŒ صØ+بت اور مشروباتِ روØ+یہ انہیں میسر ہوتے جنہیں غالباً شرابِ طہور Ú©Û’ طور پر پیش کیا جاتا۔ پھر ان لوگوں سے جنت Ú©ÛŒ چاٹ میں بڑے ظالمانہ کام کرائے جاتے۔ عبدالØ+لیم شرر Ú©Û’ تاریخی ناول ''فردوسِ بریں‘‘ میں بھی Ø+سن بن صباØ+ Ú©ÛŒ جنت Ú©ÛŒ جھلکیاں موجود ہیں۔ علامہ اقبالؒ Ù†Û’ بھی اپنی مشہور نظم ''خضرراہ‘‘ میں نوجوانوں Ú©Ùˆ بھی اس جنتِ ارضی سے خبردار کیا ہے۔ فرماتے ہیں:
    ساØ+رالموط Ù†Û’ تجھ Ú©Ùˆ دیا برگِ Ø+شیش
    تو اے بے خبر سمجھا اسے شاخِ نبات
    ''الموط‘‘ وہ مقام تھا جہاں یہ جنت واقع تھی۔
    مجھے Ø+یرت ہے کہ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ Ø+کومت زرعی انقلاب Ú©ÛŒ نوید سنا کر اب Ù…Ø+دود پیمانے پر بھنگ Ú©ÛŒ کاشت تک کیوں Ø¢ پہنچی ہے۔ شاید اس Ø+کومت Ú©Ùˆ معلوم نہیں کہ پاکستان میں بھنگ ممنوعہ منشیات Ú©ÛŒ فہرست میں شامل ہے اسی طرØ+ امریکہ سمیت کئی ممالک میں بھنگ اے شیڈول ممنوعہ منشیات میں بہت نمایاں ہے۔ ان Ø+الات میں یہ کیسے کاشت ہو Ú¯ÛŒ اور کیسے برآمد ہو گی؟ یہ جناب فواد چودھری ہی بتا سکتے ہیں۔ غالباً 2016Ø¡ میں میرپور خاص سندھ Ú©Û’ ایک وکیل امان اللہ سومرو Ù†Û’ سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی کہ پہلے Ú©ÛŒ طرØ+ بھنگ Ú©ÛŒ دکانیں کھولنے Ú©ÛŒ اجازت دی جائے۔ اُنہوں Ù†Û’ یہ بھی لکھا کہ بھنگ غریبوں کا مشروب ہے۔ اُن Ú©Û’ خیال میں بھنگ منشیات نہیں بلکہ جڑی بوٹی ہے۔ اُنہوں Ù†Û’ بتایا کہ وہ اسے ایک دردکش اور فرØ+ت بخش مشروب Ú©Û’ طور پر 1963Ø¡ سے استعمال کر رہے ہیں‘ مگر 1977Ø¡ میں اسے جنرل ضیا الØ+Ù‚ Ù†Û’ ممنوع قرار دے ڈالا۔ یہاں سومرو صاØ+ب سے ایک بھول ہوئی ہے کہ بھنگ سمیت منشیات Ú©Ùˆ جنرل صاØ+ب Ù†Û’ نہیں‘ ذوالفقار علی بھٹو Ù†Û’ ممنوع قرار دیا تھا۔
    میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ یہ Ø+کومت عام فہم باتوں Ú©Û’ بجائے ''ناقابلِ فہم‘‘ نادر آئیڈیاز Ú©ÛŒ طرف کیوں جاتی ہے۔ جہلم اور پوٹھوہار Ú©ÛŒ ساری بیلٹ زیتون Ú©ÛŒ کاشت Ú©Û’ لیے نہایت موزوں ہے جس سے بغیر رکاوٹ Ú©Û’ اربوں ڈالرز کا زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ نہ جانے فواد چودھری زیتون Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر بھنگ Ú©ÛŒ کاشتکاری پر کیوں مائل ہیں؟



    2gvsho3 - بھنگ Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بھنگ Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

    2gvsho3 - بھنگ Û”Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر Ø+سین اØ+مد پراچہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •